Madina

08-01-2011 22:55 Roohi#1

Volume 3, Book 30, Number 95:
Narrated Abu Huraira:

Allah's Apostle said, "I was ordered to migrate to a town which will swallow (conquer) other towns and is called Yathrib and that is Medina, and it turns out (bad) persons as a furnace removes the impurities of iron.

Volume 3, Book 30, Number 97:
Narrated Abu Huraira:

If I saw deers grazing in Medina, I would not chase them, for Allah's Apostle said, "(Medina) is a sanctuary between its two mountains."



بہ احتیاطِ عقیدت بہ چشمِ تر کہنا
صبا حضور سے حالِ دل و نظر کہنا!


حصارِ جبر میں ہوں اور یہاں سے بھی ہجرت
مَیں جانتی ہُوں کہ ممکن نہیں مگر‘ کہنا


میں خاک شہرِمدینہ پہن کے جب نکلوں
تو مُجھ سے بڑھ کے کوئی ہوگا معتبر کہنا


یہ عرض کرنا کہ آقا مِری بھی سُن لیجے
بجز تمُھارے نہیں کوئی چارہ گر کہنا


مَیں اپنی پَلکوں سے لکھتی ہُوں حرفِ نامِ رسُول
مُجھے بھی آگیا لکھنے کا اب ہُنرکہنا


یہ کہنا اب تو ہمیں تاِب انتظار نہیں
کہ ہم کریں گے مدینے کا کب سفر کہنا
____________________

بہ احتیاطِ عقیدت بہ چشمِ تر کہنا
صبا حضور سے حالِ دل و نظر کہنا!


حصارِ جبر میں ہوں اور یہاں سے بھی ہجرت
مَیں جانتی ہُوں کہ ممکن نہیں مگر‘ کہنا


میں خاک شہرِمدینہ پہن کے جب نکلوں
تو مُجھ سے بڑھ کے کوئی ہوگا معتبر کہنا


یہ عرض کرنا کہ آقا مِری بھی سُن لیجے
بجز تمُھارے نہیں کوئی چارہ گر کہنا


مَیں اپنی پَلکوں سے لکھتی ہُوں حرفِ نامِ رسُول
مُجھے بھی آگیا لکھنے کا اب ہُنرکہنا


یہ کہنا اب تو ہمیں تاِب انتظار نہیں
کہ ہم کریں گے مدینے کا کب سفر کہنا
11-01-2011 13:43 Swaggin'Shawty#2
o, it wud've been btr
if u had translated dat
urdu into english...
anywyz, thxx 4 sharin : )